لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

لیڈز ٹیسٹ: انگلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

واضح رہے کہ بابراعظم انگلی کی انجری کے باعث میچ سے باہر ہوگئے ہیں اور ان کی جگہ سلمان علی آغا کو کپتانی سونپی گئی ہے۔

میچ سے قبل پاکستان کے ہیڈ کوچ سرفرازاحمد نے کہا کہ پریکٹس میچ جیتنے سے ٹیم کامورال ہائی ہے۔

انگلینڈ نے یہاں اپنے گزشتہ تین دوروں میں چوتھی اننگز میں بالترتیب 294، 251 اور 371 رنز کے ہدف کامیابی سے حاصل کیے ہیں۔

سیریز میں جو روٹ دوسری مرتبہ انگلینڈ کی ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سنبھالیں گے، جو روٹ اس سے قبل 2017 سے 2022 تک انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان رہ چکے ہیں، اب ان کی دوسری کپتانی میں انگلینڈ کی پہلی آزمائش پاکستان کے خلاف 3ٹیسٹ میچز کی سیریز سے ہوگی۔

واضح رہے پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 27 اگست سے لارڈز اور تیسرا ٹیسٹ 9 ستمبر سے برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔