دوسرے ٹیسٹ میں بیٹنگ اچھی نہ کرنے کی وجہ سے شکست ہوئی: بابر اعظم

دوسرے ٹیسٹ میں بیٹنگ اچھی نہ کرنے کی وجہ سے شکست ہوئی: بابر اعظم

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا دوسری اننگز میں سعود شکیل نے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا، ہم بیٹنگ میں بد قسمتی سے پارٹنر شپ قائم کرنے میں ناکام رہے۔

بابر اعظم کا مزید کہنا تھا کہ آخری ٹیسٹ میچ میں کوشش ہو گی اچھا پرفارم کریں۔