دنیا
خلاصہ
- لندن: (دنیا نیوز) برطانوی شہزادہ ہیری اور میگھن 6 سالہ بعد برطانیہ واپس پہنچ گئے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ہیری اور میگھن اپنے دونوں بچوں کے ہمراہ نجی طیارے میں برطانیہ پہنچے، دونوں شاہی خاندان کی حیثیت سے واپس نہیں آئے۔
شہزادہ ہیری اور میگھن نے گزشتہ ماہ شاہ چارلس اور ملکہ سے ملاقات بھی کی تھی۔