ایشین گیمز میں شرکت کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم آج جاپان جائے گی

ایشین گیمز میں شرکت کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم آج جاپان جائے گی

کیریبین لیگ کھیلنے والے پانچ کرکٹرز نے کیمپ جوائن کرلیا، صائم ایوب عثمان خان، معاذ صداقت، سفیان مقیم اور حسن نواز شامل، پانچوں کھلاڑی آج آخری ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے۔

ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کہتے ہیں ایشین گیمز کیلئے منتخب کردہ ٹیم بہترین ہے، سلمان مرزا کی انجری پر مایوسی ہوئی۔