پاکستان اور بھارت کی جوڑی نے ورلڈ ٹینس جونیئر ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا

پاکستان اور بھارت کی جوڑی نے ورلڈ ٹینس جونیئر ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا

فائنل میں پاکستان اور بھارت کی جوڑی نے تھائی لینڈ کے ڈیوڈ ایوایو اور سعودی عرب کے احمد بہاء سروجی کو شکست دی۔

پاکستان اور بھارت کی مشترکہ جوڑی نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل میں 6-2 اور 6-4 سے کامیابی حاصل کی۔