تھل جیپ ریلی، نادر مگسی نے پری پیئرڈ کیٹیگری کا ٹائٹل جیت لیا

تھل جیپ ریلی، نادر مگسی نے پری پیئرڈ کیٹیگری کا ٹائٹل جیت لیا

فیصل شادی خیل گاڑی کو حادثہ پیش آنے کے باعث ٹائٹل کا دفاع نہ کرسکے، بی کیٹیگری میں ارباز خان، سی کیٹیگری میں عمر اقبال اور ڈی کیٹیگری میں ظفر بلوچ نے میدان مار لیا۔

پری پیئرڈ خواتین کیٹیگری میں دینا پٹیل نے پہلی پوزیشن حاصل کی، ثقافتی میلے میں نیزہ بازی کے مقابلوں کا بھی انعقاد کیا گیا۔