جرمن کمپنی نے الیکٹرک فلائنگ ٹیکسی بنا لی

جرمن کمپنی نے الیکٹرک فلائنگ ٹیکسی بنا لی

جرمن کمپنی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ الیکٹرک ائیر ٹیکسی 30 میٹر کی بلندی پر 30 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے، یہ 5 سو میٹر دور تک پرواز کر سکتی ہے، کمپنی اسے شہری علاقوں میں لانچ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ فلائنگ ٹیکسی میں دو افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔