بلاول بھٹو نے بھی ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنا لیا

بلاول بھٹو نے بھی ٹک ٹاک اکاؤنٹ بنا لیا

وزیرخارجہ بلاول بھٹو نے ٹوئٹر پر اپنے ٹک ٹاک اکاؤنٹ کا اعلان کرتے ہوئے ڈی پی بھی تبدیل کرلی، انہوں نے اپنی ٹوئٹ میں کہا کہ لوگ انہیں ٹک ٹاک پر فالوو کریں۔

دوسری جانب اکاونٹ بناتے ہی ہزاروں لوگوں نے بلاول بھٹو کو فالوو کر لیا ہے جب کہ انہوں نے تین اکاؤنٹس کو فالوو کر رکھا ہے۔

جن اکاونٹس کو بلاول بھٹو نے فالوو کیا ہوا ہے ان میں بختاور بھٹو، اور پیپلز پارٹی کا اکاونٹ شامل ہے۔