بلوچستان میں لڑکی کی جنس تبدیل، آسیہ عیسیٰ بن گئی

بلوچستان میں لڑکی کی جنس تبدیل، آسیہ عیسیٰ بن گئی

تحصیل خانو زئی کے علاقے کنجوغی کے گاؤں شنہ خوڑہ کی رہائشی 12 سال کی لڑکی آسیہ کی جنس میں تبدیلی آئی ہے جس کے بعد وہ اب ایک لڑکا بن چکی ہے۔

لڑکی کے والد کلیم اللّٰہ کا کہنا ہے کہ بیٹی سے بیٹا بن جانے پر آسیہ کا نام تبدیل کر کے اب عیسیٰ رکھ دیا گیا ہے جبکہ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ جنس کی تبدیلی قدرتی عمل ہے۔