دھماکوں کی وجہ سے جنوب مغربی ریلوے سے سینکڑوں مسافروں کو ایمرجنسی نکال دیا گیا۔
لندن: (دنیا نیوز) غیر ملکی خبر رساں ادارہ کے مطابق جنوب مغربی ریلوے سروس کی ٹرین میں تین دھماکے ہوئے۔ ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین میں دھماکے بجلی کے ترسیلی نظام میں خرابی کی وجہ سے ہوئے۔ دوسری جانب دھماکوں کی وجہ سے جنوب مغربی ریلوے سے سینکڑوں مسافروں کو ایمرجنسی نکال دیا گیا۔