'پاک بھارت کشیدگی میں کمی، دونوں وزرائے اعظم سے جلد ملاقات ہوگی'

'پاک بھارت کشیدگی میں کمی، دونوں وزرائے اعظم سے جلد ملاقات ہوگی'

واشنگٹن ڈی سی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کا وقت نہیں بتایا تاہم انہوں نے ایک بار پھر پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی کم ہونے کا ذکر کیا۔ امریکی صدر نے مزید کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان کشیدگی میں کمی پر پیشرفت ہوئی ہے۔