انقرہ: (روزنامہ دنیا) ترک صدر رجب طیب اردوان نے جلد دورہ پاکستان کا اعلان کردیا
ترک صدر رجب طیب اردوان نے جلد دورہ پاکستان کا اعلان کردیا ، کوالالمپور سمٹ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ پاک ترک تعلقات پراثرانداز نہیں ہوگا ۔ٹی وی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ترک صدر کے اس دورے کے دورا ن دونوں ممالک میں مختلف معاہدے ہوں گے ۔پاکستان اورترکی تعلیم اور ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھائیں گے