امریکا کی نامزد نائب صدارتی امیدوار کمالا ہیرس نے کشمیریوں کی حمایت کر دی

امریکا کی نامزد نائب صدارتی امیدوار کمالا ہیرس نے کشمیریوں کی حمایت کر دی

کمالا ہیرس نے کہا کہ انہوں نے کشمیر کی صورتِ حال پر نظر رکھی ہوئی ہے۔ ضرورت پڑے تو مداخلت کی جانی چاہیے۔

اُن کا کہنا تھا کہ کشمیریوں کو یہ یقین دہانی کرانے کی ضرورت ہے کہ وہ دنیا میں تنہا نہیں ہیں۔

کمالا ہیرس کو کشمیریوں کی حمایت پر بھارتی امریکی مسلمانوں اور سکھوں سے پذیرائی مل رہی ہے۔وہ آرٹیکل 370 کی بھی شدید ناقد رہی ہیں