مقبوضہ کشمیر: قابض فوج نے 6 کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا

مقبوضہ کشمیر: قابض فوج نے 6 کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں 4نوجوانوں کو بڈگام اور 2 کو بارہ مولا سے گرفتار کیا ،بھارتی فوج نے سری نگر،سوپور،ہندواڑہ ،راجوڑی ،پونچھ ،شوپیاں اور کلگام میں بھی سرچ آپریشن کیا۔ ظالمانہ کارروائیوں کے خلاف کشمیریوں نے بھارت کے خلاف احتجاج کیا۔