امریکا کورونا ویکسین کی فروخت میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے: ایرانی صدر

امریکا کورونا ویکسین کی فروخت میں رکاوٹیں ڈال رہا ہے: ایرانی صدر

عوام سے خطاب میں صدر حسن روحانی نے کہا کہ، ،،امریکی پابندیوں کے باعث ایران تمام تر وسائل ہونے کے باوجود کورونا ویکسین نہیں خرید سکتا ،، جان لیوا وائرس کے تدارک کے لئے درکار طبی آلات درآمد بھی درآمد نہ سکے۔

انہوں نے کہا کہ بے حس ٹرمپ انتظامیہ نے بوڑھوں اور معذوروں کو بھی پابندیوں میں نہ بخشا۔