مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی، مزید دو نوجوان شہید

Published On 24 December,2020 07:39 pm

بارہمولا: (ویب ڈیسک) بھارت کی ظالم اور قابض فوج نے مقبوضہ کشمیر میں مزید دو نوجوانوں کو شہید کر دیا۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی،بھارتی فورسز نے 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، بھارتی افواج نے ضلع بارہ مولا میں سرچ آپریشن کے دوران کشمیری جوانوں کو شہید کیا، ایک شہید کشمیری سوپور کی فٹبال ٹیم میں بھی شامل تھا۔
 

Advertisement