واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ہونےو الے ہنگاموں کے دوران بھارتی بھی ملوث نکلے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن ڈی سی میں واقع سرکاری عمارت کیپٹل ہل پر ٹرمپ حامیوں کے ساتھ ساتھ حملے میں بھارتی بھی شامل تھے۔ امریکی عوام نے کیپٹل ہل کے باہر ہونے والے پرتشدد مظاہروں میں بھارتی جھنڈوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے ،بھارتی جھنڈے والی ویڈیو انٹرنیٹ وائرل ہو گئی ۔
Extremely tense on the west front of the Capitol. You can tell there’s been ample pepper spray—the air stings.
— Alejandro Alvarez (@aletweetsnews) January 6, 2021
Barricades have been breached and Trump supporters are pressing against a line of riot cops. Repeated yells of PUSH FORWARD. pic.twitter.com/SQPCtGnhTI