میانمار: باغیوں نے ملٹری ہیلی کاپٹر مار گرایا

میانمار: باغیوں نے ملٹری ہیلی کاپٹر مار گرایا

میانمار کی کاچھن ریاست میں باغیوں نے فوجی ہیلی کاپٹر کو تباہ کردیا، فوجی ہیلی کاپٹر باغیوں کے ٹھکانوں پر فائرنگ کرکے واپس لوٹ رہا تھا جب اسے نشانہ بنایا گیا۔

اتوار کو میانمار میں حکومت مخالف مظاہرین پر فوج کی فائرنگ سے مرنےوالوں کی تعداد 8 ہوگئی۔