تازہ ترین
  • بریکنگ :- کراچی کےمسائل حل کرنےکی کوشش کررہےہیں،اسدعمر
  • بریکنگ :- تاجروں سےحاصل ہونیوالےٹیکس سےملک کانظام چلتاہے،اسدعمر
  • بریکنگ :- وفاقی حکومت نےکراچی کوگرین لائن بس سروس دی،اسدعمر
  • بریکنگ :- کراچی سرکلرریلوےکامنصوبہ بھی وفاقی حکومت بنائی گی،اسدعمر
  • بریکنگ :- صوبےپروہ حکومت مسلط ہےجوکوئی کام نہیں کررہی،اسدعمر

کابل کی دیواروں پر خواتین کی تصاویر پر سفیدی

Published On 16 August,2021 10:53 am

کابل: (روزنامہ دنیا) طالبان کے آتے ہی شہر کی دیواروں خاص طور پر بیوٹی پارلرز سے خواتین کو ہٹا دیا گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق افغانستان کی طلوع نیوز کے سربراہ لطف اللہ نجفی زادہ نے ایک ٹویٹ میں تصویر شیئر کی ہے جس میں کابل کی ایک دیوار پر ایک شخص کی جانب سے خواتین کی تصاویر پر سفیدی کرتا دیکھا جا سکتا ہے ۔

2002 سے قبل جب طالبان کی افغانستان میں حکومت تھی تو ان کی جانب سے سنگساری، چوری کی صورت میں ٹانگیں کاٹنے اور 12 سال سے زیادہ عمر کی لڑکیوں کو سکول جانے سے روکنا شامل تھا۔ایک طالبان اہلکار کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ اس طرح کی سزاؤں کے نفاذ کا فیصلہ ‘عدالتوں کی جانب سے کیا جائے گا۔