افغانستان میں اعلی قیادت سے مشاورت کے بعد اسلامی حکومت تشکیل دیں گے: طالبان ترجمان

افغانستان میں اعلی قیادت سے مشاورت کے بعد اسلامی حکومت تشکیل دیں گے: طالبان ترجمان

دوحا میں موجود طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے چینی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملا عبدالغنی برادر قندھار میں اعلی قیادت سے مشاورت کر رہے ہیں، گزشتہ 20 سالوں سے اسلامی امارت کا نام پر ہی جنگ لڑی ہے، حکومت میں طالبان رہنماوں کے علاوہ دیگر سیاست دان بھی شامل ہوں گے۔

طالبان ترجمان نے مزید کہا کہ نئے حکومتی سیٹ اپ کا جلد اعلان کیا جائے گا۔