کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو پر انتخابی مہم کے دوران پتھراؤ

کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو پر انتخابی مہم کے دوران پتھراؤ

کینیڈین شہر لندن میں وزیراعظم جسٹن ٹروڈو انتخابی مہم کے بعد اپنی بس میں سوار ہو رہے تھے کہ ان پر مظاہرین کی جانب سے پتھراؤ کیا گیا۔ کنزرویٹو پارٹی کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر نے اس واقعے کو ناقابل قبول قرار دیا ہے۔

وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے قبل از وقت الیکشن کروانے کا اعلان کیا تھا ، 20 ستمبر کو کینیڈا میں نئے انتخابات ہو رہے ہیں۔