امریکی سینیٹ کے بعد ایوان نمائندگان نے بھی قرضے کی حد بڑھانے کے بل کی منظوری دیدی

امریکی سینیٹ کے بعد ایوان نمائندگان نے بھی قرضے کی حد بڑھانے کے بل کی منظوری دیدی

امریکی ایوان ِنمائندگان میں بحث کے بعد بل کے حق میں 219 اور مخالفت میں 206 ووٹ آئے، قرضوں کی حد بڑھنے سے امریکا کے ڈیفالٹ ہونے کا خطرہ 3 دسمبر تک ٹل گیا۔

ایوان نمائندگان میں منظوری کے بعد بل اب دستخط کے لیے صدر بائیڈن کے پاس بھیجا جائے گا۔ گزشتہ ہفتے امریکی سینیٹ نے بھی مذکورہ بل کو منظور کیا تھا۔