امریکا نے افغانستان کیلئے 150 ملین ڈالر کے 3 امدادی پیکجز کا اعلان کر دیا

Published On 14 August,2022 11:18 am

واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکا نے افغانستان کیلئے ایک سو پچاس ملین ڈالر کے تین امدادی پیکجز کا اعلان کر دیا۔

 

امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی کے مطابق اسی ملین ڈالر کی رقم اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن" ایف اے او"کو فراہم کی جائے گی،تیس ملین ڈالر اقوام متحدہ کے ادارہ برائے صنفی مساوات کوخواتین کو بااختیار بنانے کیلئے یواین ویمن کو دئیےجائیں گے اور مزید چالیس ملین ڈالر کی امداد بچوں کیلئے یونیسیف کودی جائے گی۔

 

Advertisement