انتہاپسندی کا الزام، بھارت میں سو سے زائد مسلمان گرفتار

انتہاپسندی کا الزام، بھارت میں سو سے زائد مسلمان گرفتار

نام نہاد دہشت گردی کے خلاف کیرالہ، مہارا شٹرا، کرناٹک اور آندھراپردیش سمیت دس سے زائد ریاستوں میں چھاپے مارے گئے۔

اس دوران مختلف علاقوں سے اسلامی تنظیم سے تعلق رکھنے والے افرادسمیت درجنوں مسلمانوں کو گرفتارکرلیا گیا۔

مسلمانوں پر دہشت گردی کے لیے فنڈریزنگ اورانتہاپسندانہ کارروائیوں میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔