ایران کو جوہری پروگرام روکنے، کشیدگی کم کرنے کیلئے اقدامات کرنا ہوں گے، امریکہ

ایران کو جوہری پروگرام روکنے، کشیدگی کم کرنے کیلئے اقدامات کرنا ہوں گے، امریکہ

پریس بریفنگ کے دوران امریکی ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ ایران یوکرین کے خلاف جنگ میں روس کی حمایت بند کر دے، ایران خطے کو غیر مستحکم کرنے والے اقدامات نہ کرے۔

میتھیو ملر نے مزید کہا کہ ایران کے ساتھ اہداف کے حصول کیلئے سفارتی ذرائع استعمال کر رہے ہیں۔