اسرائیل غزہ میں فلسطینی شہریوں کی حفاظت یقینی بنائے گا: امریکا

اسرائیل غزہ میں فلسطینی شہریوں کی حفاظت یقینی بنائے گا: امریکا

امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے پریس بریفنگ کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں فوجی آپریشن کے دوران فلسطینی شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائے گا۔

انہوں نے کہا کہ مقبوضہ مغربی کنارے سے امریکی شہریوں کا اسرائیل کے ذریعے انخلا نہیں ہو رہا، امریکا اسرائیل سے رابطے میں ہے، 7 سو امریکی شہری غزہ چھوڑ چکے، 9 سو باقی ہیں۔