قطری سفارت کار کی غزہ میں انسانی ہمدردی کے ہیڈکوارٹر پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت

قطری سفارت کار کی غزہ میں انسانی ہمدردی کے ہیڈکوارٹر پر اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت

اپنے ایک بیان میں قطری سفارت کار عالیہ احمد بن سیف نے کہا کہ اسرائیل غزہ پر حملے کر کے جنگی جرائم کا مرتکب ہو چکا ہے، رہائشی عمارتوں، پناہ گزین کیمپو ں اور ہسپتالوں کو نشانہ بنانا انسانیت نہیں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ غزہ سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار داد پر فوری عمل درآمد کیا جائے، عالیہ احمد بن سیف نے غزہ میں فوری طور پر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کا مطالبہ بھی کیا۔