امریکا کی مختلف ریاستوں میں 4.8 شدت کا زلزلہ

Published On 05 April,2024 08:09 pm

نیویارک: (دنیا نیوز) امریکی شہر نیویارک سمیت دیگر ریاستوں مین زلزلے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔

امریکی کوہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4 اعشاریہ 8 ریکارڈ کی گئی جس کی گہرائی 3 کلومیٹر اور مرکز ٹیوکسبری، نیوجرسی کا پہاڑی سلسلہ تھا۔