شامی صدر کی اہلیہ اسماء الاسد بلڈ کینسر میں مبتلا

شامی صدر کی اہلیہ اسماء الاسد بلڈ کینسر میں مبتلا

دمشق میں صدارتی محل سے جاری بیان کے مطابق طبی ماہرین نے خاتون اوّل کو تمام مصروفیات روکنے کی ہدایات دی ہیں۔

48 سالہ شامی خاتون اوّل اسماء الاسد کو 2018 میں چھاتی کا ابتدائی کینسر تشخیص ہوا تھا، تاہم 2019 میں خاتون اوّل نے ٹی وی انٹرویو میں کہا تھا کہ وہ کینسر سے شفایاب ہوگئی ہیں۔