اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی لبنان میں زمینی کارروائی کی مخالفت

Published On 01 October,2024 04:32 am

نیویارک: (دنیا نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل نے لبنان میں زمینی کارروائی کی مخالفت کردی۔

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ کسی صورت بھی لبنان میں تباہی کے متحمل نہیں ہو سکتے، اسرائیل پہلے ہی لبنان پر فضائی حملے کر رہا ہے۔

انتونیو گوتریس نے مزید کہا کہ لبنان میں زمینی کارروائی کے خلاف ہیں۔