امریکی صحافی کا ٹرمپ کے سامنے گُھٹنے ٹیکنے سے انکار، مستعفی ہو گیا

امریکی صحافی کا ٹرمپ کے سامنے گُھٹنے ٹیکنے سے انکار، مستعفی ہو گیا

ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس واپسی پر جم اکوسٹا کا ایئر ٹائم رات کو کر دیا گیا تھا، اکوسٹا، ٹرمپ سے اختلافات کے باعث توجہ کا باعث بنتے رہے ہیں۔

جم اکوسٹا نے اپنے الوداعی بیان میں کہا کہ آمر کے سامنے جھکنے کا کوئی اچھا وقت نہیں ہوتا، جھوٹ اور خوف کے سامنے گُھٹنے نہ ٹیکیں، سچائی اور امید کو تھامے رکھیں۔