میڈرڈ: (دنیا نیوز) سپین میں شدید بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی۔
شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث سیلابی پانی سے دریا میں پانی کی سطح بلند ہوگئی، درجنوں گھر بہہ گئے، دارالحکومت میڈرڈ میں کھیت ڈوب گئے۔
محکمہ موسمیات نے میڈرڈ میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کردی۔