جاپان میں 7.6 شدت کا خوفناک زلزلہ، سونامی کی وارننگ

جاپان میں 7.6 شدت کا خوفناک زلزلہ، سونامی کی وارننگ

جاپان موسمیاتی ایجنسی کے مطابق شمال مشرقی ساحلی علاقوں میں 10 فُٹ اونچی سونامی لہروں کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔

ابتدائی سونامی کی لہر شمالی علاقوںAomori سے Iwate تک کے بندرگاہی علاقوں میں پہنچنے کا امکان ہے۔

ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔