ایران جنگی مشقیں کررہا، کسی بھی کارروائی کا سخت جواب دیں گے: نیتن یاہو کی دھمکی

ایران جنگی مشقیں کررہا، کسی بھی کارروائی کا سخت جواب دیں گے: نیتن یاہو کی دھمکی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ ایران کی جوہری سرگرمیوں پر صدر ٹرمپ سے بات ہوگی۔

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ایران کا میزائل پروگرام دفاعی مقاصد کیلئے ہے، مذاکرات کیلئے نہیں، میزائل پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، مسلح افواج ملکی دفاع کیلئے ہروقت تیار ہیں۔