امریکا کے ساتھ کشیدگی، ایران بھر میں تشویش اور خوف کی لہر

امریکا کے ساتھ کشیدگی، ایران بھر میں تشویش اور خوف کی لہر

غیر ملکی میڈیا کے مطابق درجنوں غیر یقینی صورت حال کے پیش نظر ایرانی شہری سرحد عبور کر کے ترکیہ جانے لگے، ملک کے مختلف علاقوں کی فضائی حدود جزوی طور پر بند اور بین الاقوامی پروازوں میں خلل پیدا ہو گیا۔

ممکنہ امریکی حملوں کے پیش نظر ایران کی اہم بندرگاہوں پر 30 سے زائد جہاز لنگر انداز ہوگئے، ملک بھر میں انٹرنیٹ اور فون سروسز بند ہیں جس سے اوورسیز شہریوں کے اپنے اہل خانہ سے رابطے مشکل ہوگئے ہیں۔