جنوبی لبنان میں اسرائیلی فورسز کا حملہ، 2 افراد جاں بحق

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فورسز کا حملہ، 2 افراد جاں بحق

بیروت سے لبنان کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 2 افراد شہید ہو گئے، حملے میں 5 لبنانی شہری زخمی بھی ہوئے ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے حملوں میں حزب اللّٰہ کے عسکری مقامات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔