امریکا نے وینزویلا کی تیل صنعت پر پابندیاں نرم کر دیں

امریکا نے وینزویلا کی تیل صنعت پر پابندیاں نرم کر دیں

امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ وینزویلا کی تیل صنعت کے لئے جنرل لائسنس جاری کیا، نئے لائسنس سے حکومت کو معمول کی تیل ٹرانزیکشنز کی اجازت مل گئی، تیل کی برآمد، فروخت، ترسیل اور ریفائننگ امریکی اداروں کیلئے ممکن ہو سکے گی۔

محکمہ خزانہ کا مزید کہنا تھا کہ فیصلہ وینزویلا میں سرمایہ کاری بڑھانے کی کوششوں کا حصہ ہے۔