دنیا
خلاصہ
- واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی سینٹ کام نے ایران پر حملوں کی ویڈیو جاری کردی۔
امریکی سینٹ کام کی جانب سے 33 سیکنڈز کی ایک ویڈیو جاری کی گئی جس میں امریکی فوج کی جانب سے ایران میں اہداف کو نشانہ بناتےہوئے دکھایا گیا ہے۔
— U.S. Central Command (@CENTCOM) March 1, 2026
امریکا اور اسرائیل کی جانب سے گزشتہ روز کیے گئے مشترکہ حملوں میں اب تک ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای اور سپریم لیڈرکے مشیر اعلیٰ علی شامخانی کی شہادت کی تصدیق ہو چکی ہے۔
اس کے علاوہ ان حملوں میں ایک لڑکیوں کے اسکول کو بھی نشانہ بنایا گیا جس طالبات سمیت 160 سے زائد افراد کی شہادت ہوچکی ہے جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔