ہتھیاروں سے امن قائم نہیں ہوتا، پوپ لیو کی مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کیشدگی پر اظہار تشویش

ہتھیاروں سے امن قائم نہیں ہوتا، پوپ لیو کی مشرق وسطیٰ میں بڑھتی کیشدگی پر اظہار تشویش

ویٹی کن سے جاری اپنے بیان میں پوپ لیو چہاردہم نے کہا کہ فریقین اپنی اخلاقی ذمہ داری سمجھتے ہوئے تشدد کے سلسلے کو روکیں، اس سے پہلے کہ یہ ناقابل تلافی بن جائے تشدد کا بڑھتا ہوا چکر روکا جائے۔

انھوں نے کہا امن و استحکام دھمکیوں یا ہتھیاروں سےقائم نہیں ہوتا، امن معقول، حقیقی اور ذمہ دارانہ بات چیت کے ذریعے قائم ہوتا ہے۔