آذربائیجان کو نشانہ نہیں بنایا، ایران حملے کا ذمہ دار نہیں: ایرانی نائب وزیر خارجہ

آذربائیجان کو نشانہ نہیں بنایا، ایران حملے کا ذمہ دار نہیں: ایرانی نائب وزیر خارجہ

ایرانی نائب وزیر خارجہ مجید تخت روانچی نے کہا کہ ہم نے نیک نیتی سے مذاکرات کئے، امریکا نے رویہ بدلا، امریکا پر اعتماد نہیں کرتے، انہوں نے صرف دھوکا دیا، امریکا نے ہمیشہ سفارتکاری کے نام پر بھی دھوکا دیا۔

مجید تخت روانچی نے مزید کہا کہ ایران نے ڈرون سے آذربائیجان کو نشانہ نہیں بنایا، آذربائیجان پر ہونے والے حملے کا ذمہ دار ایران نہیں۔