امریکا کا پانی صاف کرنیوالے پلانٹ پر حملہ مایوس کن جرم ہے:عباس عراقچی

امریکا کا پانی صاف کرنیوالے پلانٹ پر حملہ مایوس کن جرم ہے:عباس عراقچی

ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا کہ پانی پلانٹ پر امریکی حملے سے 30 دیہات میں پانی کی فراہمی متاثر ہوئی ہے۔

عباس عراقچی نے کہا کہ ایران کے انفراسٹرکچر پر حملہ خطرناک اقدام ہے جس کے سنگین نتائج ہوں گے، امریکا نے یہ مثال قائم کی ہے ایران نے نہیں۔