امریکا کا مشرقِ وسطیٰ میں تیسرا بحری بیڑا تعینات کرنے کا فیصلہ

امریکا کا مشرقِ وسطیٰ میں تیسرا بحری بیڑا تعینات کرنے کا فیصلہ

خبر ایجنسی کے مطابق امریکی بحری بیڑا "یو ایس ایس جارج ایچ ڈبلیو بش" نارووک ورجینیا سے روانہ ہو گیا۔

بحری بیڑا خطے میں موجود جیرالڈ آرفورڈ اور ابراہم لنکن کیساتھ شامل ہو سکتا ہے، اس اقدام سے مشرقِ وسطیٰ میں امریکی طیارہ بردار بحری جہازوں کی تعداد 3 ہو جائے گی۔

خبر ایجنسی کے مطابق آگ سے متاثر بحری بیڑا "فورڈ " جزیرہ کریٹ میں مرمت کے لئے لنگرانداز ہے، تیسرے بیڑے کی آمد کا مقصد ایران کیخلاف امریکی عسکری آپریشنز کو تقویت دینا ہے۔