آبنائے ہرمز کے انتظام کی ذمے داری ایران کے پاس ہی رہے گی، محمد رضا عارف

آبنائے ہرمز کے انتظام کی ذمے داری ایران کے پاس ہی رہے گی، محمد رضا عارف

ایک بیان میں نائب صدر ایران محمد رضا عارف نے کہا کہ تہران آبنائے ہرمز پر کنٹرول برقرار رکھے گا، آبنائے ہرمز ایران کی ملکیت ہے۔

انہوں نے کہا کہ آبی گزرگاہ کو استعمال کرنے والے جہازوں کو محفوظ آمدورفت یقینی بنانے کیلئے ایران کی جانب سے فراہم کی جانے والی خدمات کے اخراجات میں حصہ ڈالنا چاہیے۔

ایران نے آبنائے ہرمز میں اپنے حقوق کے تحفظ کیلئے بڑی قربانیاں دی ہیں اور اب وہ ان حقوق سے مکمل فائدہ حاصل کرنا چاہتا ہے