دنیا
خلاصہ
- غزہ: (دنیا نیوز) غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری رہے، مزید 3 فلسطینی شہید اور 43 زخمی ہوگئے۔
فلسطینی وزارت صحت کے مطابق جنگ بندی کے بعد سے اسرائیلی حملوں میں ایک ہزار 41 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، اسرائیلی فوج شام کے جنوبی علاقے میں بنائے گئے بفر زون میں گھس گئی۔
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیل شام کے 235 مربع کلو میٹر علاقے پر قابض ہے۔