نیٹو دفاعی صلاحیت میں نمایاں اضافہ، سالانہ 40 لاکھ آرٹلری شیلز بنانے کا ہدف

نیٹو دفاعی صلاحیت میں نمایاں اضافہ، سالانہ 40 لاکھ آرٹلری شیلز بنانے کا ہدف

مارک روٹے نے کہا کہ نیٹو آئندہ سال تک سالانہ 40 لاکھ آرٹلری شیلز تیار کرنے کی صلاحیت حاصل کر لے گا، جس سے اتحاد کی دفاعی استعداد مزید مضبوط ہوگی۔

انہوں نے زور دیا کہ موجودہ عالمی سیکیورٹی چیلنجز کے پیش نظر پہلے سے زیادہ تیزی سے اقدامات کرنا ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ بدلتے ہوئے حالات سے مؤثر انداز میں نمٹنے کے لیے دفاعی صنعتی انقلاب ناگزیر ہے۔