خطے میں امن کے بعد علاقائی ممالک کے درمیان ملاقاتیں بحال ہو جائیں گی: کاظم غریب آبادی

خطے میں امن کے بعد علاقائی ممالک کے درمیان ملاقاتیں بحال ہو جائیں گی: کاظم غریب آبادی

ایرانی نائب وزیر خارجہ کاظم غریب آبادی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ خلیج فارس کی ریاستیں اس نتیجے پر پہنچی ہیں کہ سکیورٹی علاقائی ریاستوں ہی کو یقینی بنانی چاہئے۔

کاظم غریب آبادی نے کہا کہ ایران پر مسلط جنگ میں زیادہ تر حملے امریکا نے کئے تھے، صرف چند حملے براہ راست خلیجی ریاستوں سے کئے گئے تھے۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ یہ ممالک اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ تنازع بڑھنے سے سکیورٹی اور اقتصادی ترقی کو خطرات لاحق ہوں گے۔