امریکی سینٹرل کمانڈ کا ایرانی حملوں سے متعلق بیان سامنے آگیا

امریکی سینٹرل کمانڈ کا ایرانی حملوں سے متعلق بیان سامنے آگیا

سینٹ کام کے مطابق پاسداران انقلاب کے تمام حملے ناکام بنا دیئے گئے، پاسدارانِ انقلاب کا امریکی جنگی جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ مکمل طور پر غلط ہے۔

امریکی سینٹرل کمانڈ نے مزید کہا کہ گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 10 ایرانی آئل ٹینکرز تباہ کیے گئے، تباہ کیے گئے ایرانی ٹینکرز آئی آر جی سی کی مالی معاونت کرنے والے نیٹ ورک کا حصہ تھے۔