قطر کی سعودی عرب کے جنوبی علاقوں پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

قطر کی سعودی عرب کے جنوبی علاقوں پر حوثی حملوں کی شدید مذمت

قطری وزارت خارجہ کے مطابق قطر کے وزیراعظم و وزیر خارجہ کی سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان سے ٹیلی فونک گفتگو ہوئی، جس میں قطر کی جانب سے سعودی عرب کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا گیا۔

دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے درمیان علاقائی سلامتی اور خطے میں کشیدگی کم کرنے کی سفارتی کوششوں پر بھی بات چیت ہوئی۔