ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی ڈرون مار گرانے کا دعویٰ

پاسداران انقلاب کے مطابق ایرو اسپیس فورس نے امریکی ایم کیو ون ڈرون کا سراغ لگایا، ڈرون کو آبنائے ہرمز کے اوپر درست طریقے سے نشانہ بنایا گیا، ادھر آبنائے ہرمز میں ٹینکر پر نامعلوم پروجیکٹائل سے حملہ کیا۔

برطانوی میری ٹائم ایجنسی کے مطابق ٹینکر پر موجود عملے کے 2 اہلکار زخمی ہو گئے، ٹینکر بندرگاہ کی جانب اپنا سفر جاری رکھے ہوئے ہے، تحقیقات شروع کردیں۔