دنیا
خلاصہ
- وارسا: (دنیا نیوز) روس کی جانب سے یوکرین میں فضائی حملوں کے دوران پولینڈ نے اپنی فضائی حدود میں فوجی طیاروں کے ذریعے نگرانی تیز کردی ہے۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پولش فوج کا کہنا ہے کہ یہ اقدامات احتیاطی نوعیت کے ہیں اور ان کا مقصد ملک کی فضائی حدود کو محفوظ بنانا ہے۔
پولینڈ نے زمینی فضائی دفاعی نظام اور ریڈار نگرانی کے نظام کو بھی الرٹ کر دیا ہے۔